ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

آ سما ن ہلا نہ زمین پھٹی ،پنجاب کے اہم شہرمیں سات سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل ، شہر میں ہنگامے پھوٹ پڑے،ڈنڈا بردارمظاہرین سڑکوں پر،شدید توڑ پھوڑ

datetime 3  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آ با د (آ ئی این پی)فیصل آ بادمیں سات سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل کردی گئی، ر پورٹ کے مطا بق منگل کو فیصل آباد کی مظفرکالونی میں 7 سالہ بچی کی لاش ملی تھی، جسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں بچی سے ساتھ زیادتی کی تصدیق کی گئی۔ مظاہرین نے روڈ بلاک کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا جب کہ دکانیں بند

کروانا شروع کردیں۔ڈنڈا بردارمظاہرین نے راستے میں آنے والے بینراور پینا فلیکس پھاڑ ڈالے اورگاڑیوں کی توڑ پھوڑکرتے ہوئے چیف جسٹس سے بھی نوٹس لینے کا بھی مطالبہ کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کا والد اشرف بیرون ملک گیا ہوا ہے، بچی کے اغوا اورقتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا ہے



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…