منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

ن لیگ کے سینئر ترین رہنما ناراض،بیٹے کو ٹکٹ نہ ملنے پرن لیگ کو 4ایم پی اے کے ٹکٹ واپس کردیئے ،ایک اور اہم رہنما ’’جیپ‘‘ پر سوار ہوگیا

datetime 3  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایبٹ آباد(آ ئی این پی)مسلم لیگ(ن) کے ایک اور سینئر رہنما سردار مہتاب عباسی کے کزن سردار نوید احمد خان عباسی بھی جیپ کے نشان پر خیبر پختونخوا اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) کی قیادت کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے15سے سردار مہتاب احمد خان عباسی کے بیٹے کو ٹکٹ دینے کی بجائے سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی کو ٹکٹ کے

اجرا پر سردار مہتاب عباسی ناراض ہوگئے تھے جس پر انہوں نے مسلم لیگ(ن) کو 4ایم پی اے کے ٹکٹ واپس کر دیے تھے اور آذادحیثیت میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا تھا۔ سردار مہتاب عباسی کے کزن سردار نوید خان عباسی نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے36سے آذاد لیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ انہوں نے الیکشن کمیشن سے جیپ کا نشان بھی حاصل کر لیا ہے۔)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…