اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ،مختلف شہروں کے مابین چلنے والی مسافربردارگاڑیوں کیلئے نئے کرایہ نامے جاری

datetime 2  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت کی جانب سے ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کے بعد 119.31 روپے فی لیٹر مقرر کرنے پرصوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی خیبرپختونخوا پشاورنے صوبے کے مختلف شہروں کے مابین ڈیزل سے چلنے والی مسافربردارگاڑیوں کے لئے فوری طورپرنافذالعمل فی کلومیٹر فی مسافر کرائے نامے تیار کیئے ہیں۔ جن کے تحت فلائنگ کوچز اورمنی بسز 1.34۔ روپے ،اے سی بسیں1.54۔روپے ،عام بسیں1.19 ۔ روپے اورلگژری بسیں 1.29 روپے فی کلومیٹر فی مسافرکرائے وصول کریں گی۔

تفصیلات کے مطابق پشاور سے کوہاٹ کے لئے فلائنگ کوچز / منی بسز87 ۔روپے ،اے سی بسز100۔روپے،عام بسیں 77 ۔روپے اورلگژری بسیں 84۔روپے کرایہ وصول کریں گی۔ اسی طرح پشاورسے بنو ں کے لئے فلائنگ کوچز / منی بسز 261 ۔روپے ،اے سی بسز300۔روپے،عام بسیں 232۔روپے اورلگژری بسیں 252 ۔روپے، پشاورسے ڈی آئی خان کے لئے فلائنگ کوچز / منی بسز 450۔روپے ،اے سی بسز517۔روپے،عام بسیں 400۔روپے اورلگژری بسیں 433 ۔روپے، پشاورسے ہری پور کے لئے فلائنگ کوچز / منی بسز209 ۔روپے ،اے سی بسز240۔روپے،عام بسیں 186 ۔روپے اورلگژری بسیں 201 ۔روپے، پشاورسے ایبٹ آباد کے لئے فلائنگ کوچز / منی بسز 259 ۔روپے ،اے سی بسز297۔روپے،عام بسیں 230 ۔روپے اورلگژری بسیں249 ۔روپے، پشاورسے مانسہرہ کے لئے فلائنگ کوچز / منی بسز 291 ۔روپے ،اے سی بسز334۔روپے،عام بسیں 258 ۔روپے اورلگژری بسیں280 ۔روپے، پشاورسے مردان کے لئے فلائنگ کوچز / منی بسز 78 ۔روپے ،اے سی بسز89۔روپے،عام بسیں 69۔روپے اورلگژری بسیں 75 ۔روپے، پشاورسے ملاکنڈ کے لئے فلائنگ کوچز/منی بسز 158 ۔روپے ،اے سی بسز182۔روپے،عام بسیں 140 ۔روپے اورلگژری بسیں 152 ۔روپے، پشاورسے تیمرگرہ کے لئے فلائنگ کوچز / منی بسز 237 ۔روپے ،اے سی بسز273۔روپے،عام بسیں 211۔روپے اورلگژری بسیں 228 ۔روپے،

پشاورسے مینگورہ کے لئے فلائنگ کوچز / منی بسز 230 ۔روپے ،اے سی بسز265۔روپے،عام بسیں 205۔روپے اورلگژری بسیں 222 ۔روپے، پشاورسے دیر کے لئے فلائنگ کوچز / منی بسز 335 ۔روپے ،اے سی بسز385۔روپے،عام بسیں 298۔روپے اورلگژری بسیں 323 ۔روپے، پشاورسے چترال کے لئے فلائنگ کوچز / منی بسز 670 ۔روپے ،اے سی بسز770۔روپے،عام بسیں 595۔روپے اورلگژری بسیں 645 ۔روپے اورپشاورسے چارسدہ کے لئے فلائنگ کوچز / منی بسز 36 ۔روپے ،اے سی بسز42۔روپے،عام بسیں 32۔روپے اورلگژری بسوں کا 35 ۔روپے کرایہ ہوگا جبکہ دینی مدارس اور تعلیمی اداروں کے طلباء ،نابینا/ خصوصی افراد اور 60 سال کے عمر سے زائد شہریوں کے لئے موجودہ 50 فیصد رعایت ہوگی اوراگر اے سی بسوں میں ائرکنڈیشن کام نہیں کررہا ہو تو ڈیلکس سٹیج کیرج گاڑیوں کا کرایہ وصول کیاجائے گا۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…