اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کے ایک اور اہم حلقے میں عوام نے چپ کاروزہ توڑ دیا،امیدوار نے ہاتھ جوڑ لیے، ووٹر کو منانہ سکے، سوشل میڈیا پر وڈیو وائرل

datetime 2  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جیکب آباد(نیوز ڈیسک) جیکب آباد کے عوام نے چپ کاروزہ توڑ دیاپی پی پی نے کون سے ترقیاتی کام کیے ہیں جو ووٹ دیں پی پی امیدوار کو پھول باغ محلہ کے مکین نے کھری کھری سنادیں امیدوار نے ہاتھ جوڑ لیے ووٹر کو منانہ سکے سوشل میڈیا پر وڈیو وائرل ہوگئی تفصیلات کے مطابق موجودہ عام انتخابات میں جیکب آبادکی عوام نے چپ کا روزہ توڑدیاہے انتخابی مہم کے سلسلے میں پھول باغ محلہ میں گھرگھر ورک کرنے والے جیکب آبادکے صوبائی حلقہ پی ایس ون کے پیپلزپارٹی کے نامزد امیدوار

میر اورنگزیب خان پہنور کو ایک ضعیف شخص نے کھری کھری سنادیں ضعیف شخص نے کہاکہ پی پی نے کون سے ترقیاتی کام کیے ہیں جو ووٹ دیں پانچ سالوں میں بنیادی سہولیات سے محروم ہیں روڈ راستے تباہ ہیں کس بنیاد پر آپ کو ووٹ دیں پی پی امیدوار نے ووٹر کے سامنے ہاتھ جوڑلیے اوربی بی شہید کے واسطے دیے پراس کے باوجود بھی ناراض ووٹر کو نہ مناسکے جس پر پی پی امیدوارنے وارڈ ممبر طاہر پیرزادہ کوبلاکر سفارش کی لیکن بوڑھے ووٹر نے صاف جواب دے دیا ۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…