منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

’’عمران خان کو وزیراعظم بنانے کیلئے کیا کروں گا ‘‘ شیخ رشید نے بازی پلٹنے کیلئے آخری پتا تیارکر لیا !ایسا فارمولا پیش کر دیا جس نے ن لیگ کیلئے بڑی مشکل کھڑی کر دی

datetime 1  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر کم سیٹیں ملیں تو عمران خان کو وزیر اعظم بنوانے کیلئے تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کو ملوانے کی کوشش کروں گا ، آصف زرداری سے نہیں تو بلاول سے تو تعلقات ہیں اس سے بات کر سکتا ہوں ۔ ایک انٹر ویو میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ میری کوشش تھی کہ پی ٹی آئی مذہبی قوتوں کو ساتھ ملائے اور 10سے 15نشستوں پر بات ہو سکتی تھی لیکن ایسا نہیں ہو سکا ۔

اگر ہنگ پارلیمنٹ بنی تو میری کوشش ہو گی کہ عمران خان کے واضح اعلان کے باوجود تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کو ملوائوںتاکہ عمران خان وزیر اعظم بن سکے ۔ انہوں نے اس سوال کہ آپ کے آصف علی زرداری سے متعلق رائے تلخ رہی ہے جس پر انہوں نے کہا کہ اگر نواز شریف اور آصف زرداری مل سکتے ہیں تو ہم نے آصف زرداری کے کسی بڑے کو مارا ہے ۔ میری آصف زرداری سے متعلق راء تبدیل نہیں ہوئی ،اگر میں زرداری سے نہیں تو بلاول سے تو بات کر سکتا ہوں ۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…