پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

مزاروں پر سجدوں کا اسیکنڈل ٹھنڈا پڑا ہی تھا کہ تحریک انصاف کا ایک اور بڑاسکینڈل سامنے آنے والا ہے ، تہلکہ خیزدعویٰ نے ہلچل مچا دی

datetime 1  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی فروخت کا ایک اور بڑا اسکینڈل سامنے آنے والا ہے ۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین ابھی مزاروں پر سجدے اسکینڈل سے نکلے ہی تھے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی فروخت کے ایک اور بڑے اسکینڈل کی پیش گوئی کر دی ہے ۔

ترجمان بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خیبر پختونخواہ میں اپنے بنائے گئے احتساب ادارےکو ختم کرنے والا آج کس منہ سے کرپشن کیخلاف جنگ کی باتیں کر رہا ہے ؟۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام عمران خان سے خیبر پختون خواہ میں حساب مانگنے کیلئے تیار بیٹھے ہیں جائیے پہلے انہیں جواب دیں پھر کرپشن کیخلاف جنگ کی باتیں کریں ۔ بلاول بھٹو کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ کے سہارے نہیں بلکہ عوام کے ووٹوں کے ذریعے جیت کر دکھائیں ۔ بلاول بھٹو زرداری نے انکشاف کر تے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں کچھ ہی دنوں میں ٹکٹوں کی فروخت کا بڑا اسکینڈل سامنے آنے والے ہےاور چیئرمین عمران کان اس کیلئے تیار ہو جائیں اور اپنی خیر منائیں ۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…