ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

مریم نواز کوقومی اسمبلی کے علاوہ صوبائی اسمبلی کے حلقے سے بھی الیکشن لڑنے کا گرین سگنل ،بڑے فیصلے کی منظوری دے دی گئی

datetime 23  جون‬‮  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک) مریم نواز کوقومی اسمبلی کے علاوہ صوبائی اسمبلی کے حلقے سے بھی الیکشن لڑنے کا گرین سگنل ،بڑے فیصلے کی منظوری دے دی گئی، سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو قومی اسمبلی کے علاوہ صوبائی اسمبلی کے حلقے سے بھی الیکشن لڑنے کا سگنل دے

دیا گیا، مریم نواز پی پی173 سے بھی (ن) لیگ کی امیدوار ہونگی نجی ٹی وی کے مطابق مریم نواز قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 127 اور پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی173 سے بھی الیکشن لڑیں گی (ن) لیگ کے پارلیمانی بورڈ نے مریم نواز کو قومی اور صوبائی حلقے سے ٹکٹ دینے کی منظوری دیدی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…