جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

مریم نواز کون کون سے حلقوں سے الیکشن میں حصہ لیں گی؟حتمی فیصلہ ہوگیا

datetime 23  جون‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نوازنے الیکشن میں حصہ لینے کے لیے اپنے حلقے کا انتخاب کر لیا، وہ لاہور کے حلقوں این اے 127 اور پی پی 173 سے میدان میں اتریں گی۔سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز پہلی مرتبہ انتخابی دنگل میں اتر رہی ہیں۔

ذرائع کے مطابق انہوں نے اپنے آبائی حلقے این اے 125 سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے مگر اب وہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 127 اور پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 173 سے الیکشن لڑیں گی۔مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ نے مریم نوازکی بطور امیدوار منظوری دے دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…