پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

نوازشریف کو کیوں چھوڑا؟قریبی ساتھی نے سابق وزیر اعظم کی اصلیت بیان کردی

datetime 14  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رائے ونڈ (مانیٹرنگ ڈیسک) چودھری عبدالغفور نے کہا کہ نوازشریف کا بیانیہ مسلم لیگ ن چھوڑنے کی وجہ بناہے ،انہوں نے کہا کہ نوازشریف ملک کے اداروں کو کمزور کرنے کی سازش کررہے ہیں ،میں کسی ایسے شخص کیساتھ کھڑا نہیں رہ سکتا جو میرے وطن کے اداروں کو کمزور کرنے کی کوشش کرے ،انہوں نے کہا کہ پاک فوج کے جوان اپنی جانوں کے نذرانے دیکر ہماری سرحدوں کی حفاظت کررہے ہیں اور یہ سیاست دان اپنی سیاست چمکانے کیلئے شہیدوں کے لہو پر کیچڑ اچھال رہے ہیں ۔

پاکستان کی ایجنسیاں اور عدلیہ پاکستان کے سر کاتاج ہیں ،چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے تاریخی فیصلوں کی وجہ سے ملک کا وقار بلند ہوا ہے ،پاک فوج کے چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ملک کے حقیقی محب وطن او رخیر خواہ ہیں ،سیاست دانوں نے اپنی لوٹ مار کو بچانے کیلئے قومی ادارو ں کی حرمت کو داؤ پر لگادیا ہے ،میں اپنے خوبصورت پاکستان کو یمن ،فلسطین ،لیبیا ،عراق ،اور شام کی طرح پتھروں کا ڈھیر بنتے نہیں دیکھ سکتا ،پاکستان کا معاشی،نظریاتی اور جغرافیائی ڈھانچہ تبدیل ہوتے نہیں دیکھ سکتا ۔

 

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…