بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ڈکٹیٹرز کا تحفظ چیف جسٹس کی کرسی کرتی ہے جو آئین کی خلاف ورزی کریں انکا احترام کس طرح کیا جا سکتا ہے؟جاوید ہاشمی باتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئے

datetime 13  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ہم ووٹوں کی جنگ نہیں لڑ رہے ہم اصولوں کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا کہ ملک کے ڈکٹیٹرز کا تحفظ چیف جسٹس کی کرسی کرتی ہے جو ائین کی خلاف ورزی کریں ان کا احترام کس طرح کیا جا سکتا ہے اور ہماری پارٹی کے لئے رکاوٹیں کھڑی کی جا رہی ہیں رکاوٹیں ڈالنے والے لوگ جہاں بیٹھے ہیں ہم ان کو دیکھ رہے ہیں۔

ہمیں سرنڈر کرنے کا کہا جارہا ہے مگر ہم اصولوں پر ڈٹے ہوئے ہیں کیونکہ ہم ووٹوں کی جنگ نہیں لڑ رہے ہم اصولوں کی جنگ لڑ رہے ہیں اور لوگوں کے حقوق کے لئے جدوجہد کریں گے،انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف ڈٹے ہوئے ہیں ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں انہوں نے کہا کہ میں سپریم کورٹ میں پیش ہوا ہوں ،انہوں نے کہا کہ میرے کاغذات نامزدگی قبول کر لئے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…