بدھ‬‮ ، 10 دسمبر‬‮ 2025 

چوہدری نثار قوم کو رازوں سے آگاہ کریں ،سابق وزیر اعظم سے بڑا مطالبہ کردیا گیا

datetime 13  جون‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے چوہدری نثار علی خان سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے پاس آخر ایسے کون سے راز ہیں جو وہ قوم کو نہیں بتاتے ہیں عوام کو چاہیے کہ وہ کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دیں ۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ الیکشن کے روز ملک کا بیڑا غرق کرنے والوں کو بھگائیں گے۔

کیونکہ موجودہ حکمرانوں نے قوم کو مہنگائی اور بے روزگاری کے علاوہ کچھ نہیں دیا اور مہنگائی نے غریب عوام کی کمر توڑ دی ہے جس سے وہ لوگ خود کشیاں کرنے پر مجبور ہیں انہوں نے کہا کہ اگر آج دیکھا جائے تو ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ مہنگائی اور بے روزگاری انتہا کو چھو رہی ہے قوم کو چاہیے کہ وہ کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دیں اور چوہدری نثار کو بھی چاہیے کہ آخر ان کے پاس ایسے کون سے راز ہیں جو وہ قوم کو نہیں بتاتے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان اور گاماں پہلوان


گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…