پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

فریال تالپور سمیت پاکستان پیپلزپارٹی کے دیگر رہنماوں کے اقامے اور انتخابات میں نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت ،عدالت نے الیکشن کمیشن کوبڑا حکم جاری کردیا

datetime 12  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آئی این پی)سندھ ہائیکورٹ میں فریال تالپور سمیت سابق صوبائی وزراء4 ناصر حسین شاہ، منظور وسان سہیل انورسیال، سردار نواب غیبی چانڈیو کے اقامے او رانتخابات میں نااہلی سے متعلق درخواستوں کی سماعت منگل کو ہوئی

عدالت میں سابق صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ اور سردار غیبی نواب چانڈیوکے وکیل نے جواب جمع کرادیا جواب میں بتایا گیا کہ ناصر حسین شاہ نے 2012 میں اقامہ ترک کردیا تھا ناصر حسین شاہ عام انتخابات میں بھی امیدوار ہیں اس لیے کیس کو فوری سنا جائےعدالت نے کہا کہ پہلے تمام فریقین نے کا جواب آنے دیں پھر سب کو تفصیل سے سنیں گے عدالت میں فریال تالپور کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ عدالت کا نوٹس نہیں ملا اس لیے جواب جمع کرانے کے لیے وقت دیا جائے عدالت میں پانچوں درخواستوں پر وفاقی وصوبائی حکومت اور الیکشن کمیشن کی جانب سے بھی مہلت طلب کی گئی عدالت نے الیکشن کمیشن کودیگرکو25جولائی تک مفصل جواب جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوئی کردی واضع رہے کہ فریال پور کے خلاف درخواست میں موقف اختیارکیا گیا تھا کہ فریال تالپور نے 2002میں صاحبزادی عائشہ کے نام پر دبئی میں کمپنی قائم کی فریال تالپور نے رقم دبئی منتقل کرنے کی تفصیلات الیکشن کمیشن سے چھپائی جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے پر فریال تالپور صادق اور امین نہیں رہیں۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…