منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

ووٹنگ سے پہلے ہی تحریک انصاف کیلئے این اے 247 میں خطرے کی گھنٹی بج گئی،’’نامعلوم افراد‘‘ عارف علوی کے پیچھے پڑ گئے،افسوسناک صورتحال

datetime 12  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) ووٹنگ سے پہلے ہی تحریک انصاف کے لئے این اے 247 میں خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے اور قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 247 کے ووٹرز کی جانب سے عارف علوی کی تصاویر پر سیاہی مل دی گئی ہے جبکہ عارف علوی کے حلقہ انتخاب میں ان کے خلاف وال چاکنگ بھی کی گئی ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 247 سے تحریک انصاف سندھ کے صدرڈاکٹرعارف علوی کے خلاف ان کے انتخابی حلقہ کی دیواروں پر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے گو علوی گو کی

چاکنگ کردی ہے جبکہ بعض مقامات پرانتخابی کمپئین کے سلسلہ میں لگائے گئے ان کی تصاویروالے بینراوراشتہاری بورڈ پرسیاہی مل دی گئی ہے ،عارف علوی کے خلاف ڈیفنس کلفٹن میں وال چاکنگ کے ذریعہ لکھے گئے نعروں میں کہا گیا ہے کہ الیکشن جیت کر عارف علوی نے حلقے کی عوام کو بھلا دیا ہے وال چاکنگ عوامی ردعمل ہے ، قیادت کو کئی بار شکایت کی لیکن کچھ نہیں ہوا،اب عارف علوی کے خلاف حلقہ کے عوام اورپارٹی کارکنان مہم چلائیں گے۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…