منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

ن لیگ کے سابق ایم این اے کو تحریک انصاف کا ٹکٹ کیوں دیا ، پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکن نے احتجاجاً اپنے جسم کا اہم حصہ کاٹ ڈالا،لرزہ خیز اقدام

datetime 12  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ظفر وال (آئی این پی) مسلم لیگ کو چھوڑ کر آنے والے کو ٹکٹ کیوں دیا نوجوان نے احتجاجًا اپنے ہاتھ کا انگوٹھا کاٹ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ظفروال کے نواحی سرحدی گاوں بیرا دنوٹ کے رہائشی اور پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکن شوکت علی ولد اللہ رکھا نے گزشتہ روز احتجاجًا اس لیے اپنے ہاتھ کا انگوٹھا کاٹ دیاکہ حال ہی میں

مسلم لیگ ن کو چھوڑ کر سابق ایم این اے میاں محمد رشید کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ کیوں دیا اس بات پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت علی نے کہا کہ دس سال مسلم لیگ ن میں اقتدار کے مزے لوٹنے والے آج سیاسی موسم تبدیل ہوتا دیکھ کر پارٹی بدل کر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ہیں اور ابھی انہیں جمعہ جمعہ آٹھ دن بھی نہیں ہوئے اور وہ لوگ کہ جنہوں نے پی ٹی آئی کی خاطر قربانیاں دی احتجاجوں میں شرکت کرتے رہے آج انہیں نظر انداز کر کے ان کارکنوں کے ساتھ عمران خان نے بہت بڑا ظلم کیا ہے میں اپنا انگوٹھا اسی ظلم کے خلاف احتجاج کی صور ت میں کاٹ رہا ہوں اس موقع پر نوجوان کو فوری طور پر ہسپتال لے کر جایا گیا یا د رہے کہ پی ٹی آئی نے ٹکٹوں کی تقسیم میں جس طر ح بند ر بانٹ کی ہے اس صورتحال کو دیکھ کر پی ٹی آئی کا ووٹر حلقہ این اے 77میں شدید پر یشانی میں مبتلا ہے اور شوکت علی ولد اللہ رکھا نے پی ٹی آئی کے چئیر مین عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کا ٹکٹ این اے 77میں عرفان عابد کو دیا جائے جو اس کے صیح حق دار ہیں   مسلم لیگ کو چھوڑ کر آنے والے کو ٹکٹ کیوں دیا نوجوان نے احتجاجًا اپنے ہاتھ کا انگوٹھا کاٹ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ظفروال کے نواحی سرحدی گاوں بیرا دنوٹ کے رہائشی اور پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکن شوکت علی ولد اللہ رکھا نے گزشتہ روز احتجاجًا اس لیے اپنے ہاتھ کا انگوٹھا کاٹ دیاکہ حال ہی میں مسلم لیگ ن کو چھوڑ کر سابق ایم این اے میاں محمد رشید کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ کیوں دیا

 

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…