منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

بولیاں لگیں،ٹکٹوں کی تقسیم میں میرٹ کی دھجیاں اڑائی گئیں، تحریک انصاف کے دیرینہ رہنما وعمران خان کے رشتہ دار نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 12  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی ) تحریک انصاف کے دیرینہ رہنما اور عمران خان کے رشتہ دار شاہ زید خان پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شاہ زید خان نے کہاکہ پی ٹی آئی نے مجھے ٹریڈ اینڈ بزنس پنجاب کا صدر بنا دیا، چیئرمین سیکریٹریٹ کے لیے گیارہ کروڑ روپے سے زائد کی رقم اکٹھی کی، تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی بولیاں لگیں،ٹکٹوں کی تقسیم میں میرٹ کی دھجیاں اڑائی گئیں، خان صاحب کا میرٹ اور تبدیلی کہاں گئی۔شاہ زید خان نے کہاکہ پی ٹی آئی میں کارکن کی کوئی جگہ

نہیں،این اے 127 کے پلیٹ فارم سے پیپلزپارٹی کی سیٹ جیت کر دکھاؤں گا۔ اس موقع پر قمر زمان کائرہ نے کہاکہ وہ سارے لوگ جن کو اپنی جماعتیں کرپٹ کہتی رہی ان کو دائیں بائیں کھڑا کر لیا، نیا پاکستان بنانے کے لیے پی ٹی آئی نے پرانے میٹریل اور مستریوں کا انتخاب کیا۔ انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) اپنے منطقی انجام کو پہنچ رہی ہے ،میاں صاحب وکیل بدلنے سے دن تو گزار سکتے ہیں لیکن قسمت نہیں بدل سکتے۔ چوہدری منظور نے کہاکہ خان صاحب 22 سال میں نئے کھلاڑی نہیں بنا سکے،

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…