اسلام آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 69 گجرات اور پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 30 سے کاغذات نامزدگی داخل کر دئیے گئے جبکہ مونس الٰہی کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 30 سے کاغذات داخل کیے گئے ہیں۔
ریٹرننگ افسر عمران رضا نقوی ایڈیشنل سیشن جج کے پاس چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کے کاغذات جمع کرانے والوں میں سینئر وکلاء4 ، منتخب بلدیاتی چیئرمینوں، مختلف برادریوں کے نمائندوںاور رہنماؤں و کارکنوں کی بڑی تعداد شامل تھی جن میں چودھری محمد فیاض وڑائچ ممبر پنجاب بار کونسل، سینئر وکلاء4 افتخار احمد، ملک محمد رفیق کھوکھر، چودھری محمد فیاض گلانوالہ، قاضی مبشر، امتیاز احمد شاکر اور اکبر جاوید ایڈووکیٹس کے علاوہ چیئرمین افضل سماں، چیئرمین پرویزاختر پگانوالہ، تقلید حسین شاہ، چیئرمین چودھری محمد سلیم، چیئرمین حاجی نصر اللہ کھوکھر، چودھری مظہر نت سابق ناظم، احمد اقبال بٹ چیئرمین منگووال، چودھری نثار سابق چیئرمین، محمد حنیف حیدری، منظر حسین ڈار، ارشاد ناگرا، وارث سندھو صدر پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ اور چیئرمین شادیوال پرویز بشیر بھی شامل تھے۔طارق ورکچیئرمین حاجی نصر اللہ کھوکھر، چودھری مظہر نت سابق ناظم، احمد اقبال بٹ چیئرمین منگووال، چودھری نثار سابق چیئرمین، محمد حنیف حیدری، منظر حسین ڈار، ارشاد ناگرا، وارث سندھو صدر پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ اور چیئرمین شادیوال پرویز بشیر بھی شامل تھے۔طارق ورک