جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

فاروق بندیال 40سال بعد کیسے قدرت کے انتقام کا نشانہ بنا عوام بھول چکے تھے مگر ایک عورت کی زندگی تباہ کرنیوالا کیسے ایک عورت کی ہی وجہ سے دوبارہ نفرت کی علامت بن گیا، یہ خاتون کون ہے جس نے اسےبے نقاب کیا؟

datetime 8  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے معروف صحافی ، کالم نگار اور تجزیہ کار جاوید چوہدری اپنےتازہ کالم میں لکھتے ہیں کہ فاروق بندیال رہائی کے بعد کاروبارمیں آگیا‘اس نے بندیال بس سروس شروع کر دی‘ اس کا بھائی ہارون بندیال یونین کونسل کا چیئرمین اور بہنوئی کرم الٰہی بندیال ایم پی اے تھا‘ وقت کا دھارا آگے بڑھتا رہا‘فاروق بندیال نے اپنا طرز عمل تبدیل کر لیا‘ یہ شریف اور منکسرالمزاج ہو گیا لیکن شبنم ڈکیتی کیس اس کا حوالہ بنا رہا‘

یہ آج بھی جب اپنا تعارف کراتا ہے تو لوگ چونک کر اس کی طرف دیکھتے ہیں اور یہ شرمندہ ہو جاتا ہے‘ یہ فاروق بندیال 31مئی کو پی ٹی آئی میں شامل ہو گیا‘بندیال فیملی کی خوشاب میں سمیرہ ملک کے ساتھ مخالفت ہے‘ یہ مخالفت رنگ لائی‘ عمران خان کے ساتھ فاروق بندیال کی تصویر سوشل میڈیا پر آئی اور ملک میں کہرام مچ گیا‘ عمران خان پر اتنا عوامی دباؤ آیا کہ پی ٹی آئی فاروق بندیال کو چند گھنٹو میں نکالنے پر مجبور ہو گئی۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…