جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

وعدہ خلافیاں کر نا ن لیگ کا وتیرہ بن گیا ن لیگ کی قیادت پر اعتبار نہیں،پیر آف سیالوی شریف کے امیدوار کا سابق صوبائی وزیر قانون کو کورا جواب

datetime 8  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی)تفصیلات کے مطا بق الیکشن سر پر آتے ہی سا بق صو با ئی وزیر قانون کا بڑا یو ٹرن ،پیر آف سیالوی شریف کے امیدوار حلقہ این اے 106 سے مولا نا سعید احمد اسد سے ملاقات کے لیے جا معہ امینیہ پہنچ گئے پہلے ختم نبوت پر دیے گئے بیان پر تو بہ میں کلمہ گو مسلمان ہوں، ختم نبوت کے ایشو پر میرا کو ئی قصور نہیں آپ میرئے حق میں دستبردار ہو جا ئیں ورنہ میں ہار جا ؤں گا جس پر مولا نا سعید احمد اسد نے کہا کہ ن لیگ کی قیادت پر اعتماد نہیں رہا وعدہ خلافی کر نا ن لیگ کا وطیرہ بن چکا ہے

الیکشن2013میں بھی ن لیگ نے ٹکٹ کے معاملہ پر وعدہ خلافی کی تھی ن لیگ میرے لیے یہ سیٹ چھوڑ دے دوسری صورت میں الیکشن سے دستبردار نہیں ہو نگا رانا ثناء للہ خاں کی منت سماجت را ئیگاں گئی، مدرسے سے ما یوس لوٹ آ ئے واضع رہے کی را نا ثناء للہ خاں این اے 107سے بھی امیداوار ہیں یہاں انکا مقا بلہ سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئر مین صا بزادہ حا مد رضا پیر آف سیالوی شریف کی طرف سے امیدوار ہیں سا بق صوبا ئی وزیر قانون اس صورت حال سے سخت پریشان ان دونوں حلقوں میں پیر آف سیالوی شریف حمیدالدین کے مریدین کی بہت بڑی تعداد موجود ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…