بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

جہانگیر ترین کی عمران کو کہی گئی وہ بات جسے سنتے ہی ریحام نے بنی گالہ میں ہنگامہ کھڑا کردیا اور پھر نوبت طلاق تک جا پہنچی

datetime 6  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام  میں گفتگو کرتے ہوئے معروف اینکر اسد اللہ خان کا کہنا ہے کہ  پرویز خٹک نے ہمیں بتایا تھا کہ سیف سٹی پراجیکٹ کی طرف سے ہمیں ایک ڈیل آفر کی گئی تھی۔لیکن میں نے ان کی آفر قبول کرنے سے انکار کر دیا۔بعد میں انہوں نے ریحام خان سے اس ڈیل سے متعلق بات کی جو کہ اس وقت عمران خان کی اہلیہ تھیں۔۔ریحام خان نے سیف سٹی پراجیکٹ والوں کے ساتھ ڈیل طے کر لی۔پروگرام میں موجود

تجزیہ نگار عارف نظامی کا کہنا تھا کہ ریحام خان لوگوں سے پیسے پکڑ رہی تھیں۔توجہانگیر ترین کو کچھ لوگوں نے اس متعلق آگاہ کیا جس کے بعد جہانگیر ترین نے عمران خان کو خبردار کیا کہ آپ اس عورت سے چھٹکارا حاصل کر لیں یہ آپ کے لیے ٹھیک نہیں۔ ریحام خان ہر وقت کان لگائے رکھتی تھیں کہ کون عمران خان سے باتیں کر رہا ہے۔ریحام نے  ترین اور عمران  کے درمیان ہونے والی یہ باتیں سن لیں جس کے بعد ہنگامہ کھڑا ہو گیا اور پھر نوبت طلاق تک جا پہنچی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…