بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

’’عمران خان کا بیٹا قاسم منشیات استعمال کرتا ہے‘‘ کپتان کی بہن کو بھی نہ بخشا،ایک دن علیمہ اکیلے میں میرے پاس آئیں او ر مجھے کیا کہا؟ریحام خان کے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 5  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حمزہ عباسی نےنجی ٹی وی  پروگرام میں بات کرتے ہوئے  بتایا کہ ریحام خان نے اپنی کتاب میں پاکستان تحریک انصاف کی  رہنما عندلیب عباس اور عظمیٰ کردار پر گھناؤںے الزامات عائد کیے ہیں اور کہا ہے کہ ان تمام خواتین کے عمران خان کے ساتھ تعلقات ہیں۔ ریحام خان نے کئی خاتون صحافیوں سے بھی عمران خان کے تعلقات ہونے کا دعویٰ کیا۔اپنی کتاب میں ریحام خان نے عمران خان کی ہمشیرہ

علیمہ خان سے متعلق لکھا کہ عمران خان علیمہ خان کا مذاق اڑاتے تھے اور عمران خان مجھے کہتے تھے کہ علیمہ خان خود کو فاطمہ جناح سمجھتی ہے۔ ریحام خان نے کتاب میں دعویٰ کیا کہ علیمہ خان نے مجھے کہا کہ ہم عمران خان کو اپنا بھائی نہیں سمجھتے ، ہمارے لیے وہ ایک شخص ہیں جن سے ہم اپنا مقصد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ ریحام خان نے اپنی کتاب میں عمران خان کے بیٹے قاسم پر منشیات کے استعمال کا بھی الزام عائد کیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…