بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

نہ صرف پارلیمنٹ کی بالادستی پریقین رکھتے ہیں بلکہ ۔۔! عمران خان کی لعنت کے بعدشاہ محمود قریشی بھی میدان میں ،کچھ اور ہی کہہ ڈالا

datetime 20  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خانیوال (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمودقریشی نے کہاکہ تحریک انصاف نہ صرف پارلیمنٹ کی بالادستی پریقین رکھتی ہے بلکہ جمہوری اقدار کی سب سے علمبردارہے۔پارلیمنٹ کی بالادستی کے کھوکھلے نعرے لگانے والوں نے قدم قدم پر پارلیمنٹ کو نظرانداز کیا اور اکثر اجلاسوں میں نہ صرف وزرا نہیں آتھے بلکہ کورم بھی پورانہیں ہوتا۔وہ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما حلقہ این اے157کے ٹکٹ ہولڈر کرنل (ر)عابد محمود کھگہ کی رہائشگاہ ملتان میں ان کی عیادت کے موقع پر کارکنوں سے بات چیت کررہے تھے۔

انہوں نے کرنل (ر)عابدمحمودکھگہ کی جلد صحت یابی کی دعا کی اورکہاکہ کرنل عابدمحمودکھگہ پارٹی کے لیے سرمایہ ہیں جنہوں نے انتہائی مشکل وقت میں پارٹی کا جھنڈااٹھایا اور گزشتہ پانچ سالوں میں کرپٹ حکمرانوں کیخلاف جدوجہد میں پارٹی قیادت کے شانہ بشانہ رہے اس موقع پر پی ٹی آئی تحصیل خانیوال کے صدر طاہرمحمودکھگہ بھی موجود تھے۔واضح رہے کہ کرنل (ر)عابدمحمودکھگہ گزشتہ روز ہسپتال سے گھر منتقل ہو ئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…