منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

اقتدار کا نشہ سر چڑھ کر بولنے لگا،رکن اسمبلی کے بھائی کی خاتون سے ’بدتمیزی،ہوائی فائرنگ ،پولیس حرکت میں آگئی،گرفتار کرلیاگیا

datetime 19  جنوری‬‮  2018 |

کوہاٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے کوہاٹ میں خاتون سے بدتمیزی پر رکن صوبائی اسمبلی گل خٹک کے بھائی کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس کی جانب سے یہ کارروائی متاثرہ خاتون کی مدعیت میں شکیل خٹک کے خلاف تھانہ ریاض شہید میں درج مقدمے کے تحت عمل میں لائی گئی۔مقدمے کے مطابق کوہاٹ میں

رکن صوبائی اسمبلی گل صاحب خٹک کے بھائی شکیل خٹک نے خاتون سے مبینہ طور پر بد تمیزی کی تھی۔پولیس نے خاتون کی مدعیت میں شکیل خٹک کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کرتے ہوئے نامزد ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق خاتون نے مقدمے میں موقف اختیار کیا کہ شکیل خٹک نے راستے میں بدتمیزی کی اور ہوائی فائرنگ بھی کی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…