پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

شہباز شریف رات کے اندھیرے میں چھپتے چھپاتے زینب کے گھر کیوں گئے، دن کے اجالے میں انہیں کس سے خطرہ تھا عارف نظامی وجہ سامنے لے آئے،سنسنی خیز انکشاف

datetime 13  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) شہباز شریف کی زینب کے گھر رات کے اندھیرے میں جانے کی وجہ یہ تھی کہ وہ ہنگامہ کھڑا ہونے سے بچنا چاہ رہے تھے، عارف نظامی نے شہباز شریف کی زینب کے گھر اندھیرے میں جانے کی وجہ بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے معروف و سینئر صحافی عارف نظامی نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زینب کے گھر اندھیرے میں تعزیت اور فاتحہ خوانی کیلئے جانے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ دن کے اجالے

میں اگر شہباز شریف زینب کے گھر چلے جاتے تو وہاں ہنگامہ کھڑا ہو سکتا تھااس طرح کی صورتحال سے بچنے کے لیے ان کو صبح ہونے سے پہلے ہی زینب کے گھر جانے کا مشورہ دیا گیا۔ شہباز شریف نے مشورے پر عمل کرتے ہوئے اندھیرے میں زینب کے گھر جانے کا فیصلہ کیا کیونکہ وہ ہنگامے سے بچنا چاہ رہے تھے۔ عارف نظامی کا کہنا تھا کہ اتنے بڑے واقعہ کے بعد شہباز شریف کا زینب کے گھر جانا اور والد کو دلاسا تسلی دینا ہی کافی نہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…