بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

مالی مشکلات کا انوکھا حل،حکومت نے انفراسٹرکچر بانڈز کے اجرا کافیصلہ کرلیا،کیپٹل مارکیٹ سے خطیر سرمایہ حاصل کیاجائے گا

datetime 6  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک)کے تحت بننے والے بجلی گھروں کی پاکستان سٹاک ایکس چینج میں لسٹنگ کی منصوبہ بندی کرلی ہے ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق پی ایس ایکس کے ذرائع نے بتایا کہ خزانے کے وزیرمملکت رانا محمد افضل خان نے اس سلسلے میں پی ایس ایکس کے اعلی افسروں سے متعدد ملاقاتیں کی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیرمملکت نے ان ملاقاتوں میں کہا ہے کہ سی پیک کے تحت تعمیر ہونے والے بجلی گھروں کی

پی ایس ایکس میں لسٹنگ ہونی چاہیے۔ خطیر مالیت کے سی پیک بجلی گھروں کے فوائد سے عام سرمایہ کاروں کو مستفید کرناچاہیے ۔ لسٹنگ سے حصص کی خریدوفروخت کے تجارتی حجم میں اضافہ ہوگا۔ بروکرز کاکہنا ہے کہ حکومت انفراسٹرکچر بانڈز کے اجرا سے کیپٹل مارکیٹ سے خطیر سرمایہ حاصل کرسکتی ہے۔ وفاقی حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک)کے تحت بننے والے بجلی گھروں کی پاکستان سٹاک ایکس چینج میں لسٹنگ کی منصوبہ بندی کرلی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…