پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

بانی ایم کیو ایم کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

datetime 6  جنوری‬‮  2018 |

کراچی(آن لائن ) کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 22اگست کی اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری سے متعلق مقدمات میں ایک بارپھر بانی ایم کیو ایم سمیت مفرور ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں 22اگست کی اشتعال انگیز

تقاریر سے متعلق مقدمات کی سماعت ہوئی ۔اس موقع پر متحدہ رہنما قمرمنصور،امجداللہ،پروفیسرحسن ظفراوردیگرانسداددہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے،عدالت نے سماعت کے دوران بانی ایم کیو ایم سمیت مفرورملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر تے ہوئے تفتیشی افسرکومفرور ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنیکاحکم دے دیا ، جبکہ مقدے کی مزید سماعت 3فروری تک ملتوی کردی ہے ۔



کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…