اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

دورہ سعودی عرب کے دوران نوازشریف سے بڑی رقم کا چیک سائن کروائے جانے کاانکشاف، مذکورہ رقم کس کیلئے ہے،سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 4  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں سابق وزیر اعظم نوازشریف سے بڑی رقم کا چیک سائن کروائے جانے کا انکشاف،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا  تھا کہ سعودی عرب میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ایک بڑی رقم کا چیک سائن کروا لیا گیا ہے ۔ جس کا کچھ حصہ پاکستان بھی آئے گا ۔ شاہد مسعود کے مطابق یہ سب

نچلے لیول پر ہوا اور اس کے بعد ہونے والی ملاقاتوں میں صرف سلام دعاہی ہوئی ہے،دوسری جانب  جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ علامہ ساجد میر نے سعودی حکام کو بتایا کہ یمن میں فوج نہ بھیجنے کے فیصلے میں ہماری کوئی غلطی نہیں تھی ۔واضح رہے کہ شریف برادران چند دن پہلے ہی سعودی عرب کا دورہ کر کے آئے ہیں اس حوالے سے ملک بھر میں تاحال چہ میگوئیاں جاری ہیں ۔‎

موضوعات:



کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…