منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

ٹرمپ کی دھمکیاں،پاکستان نے امریکہ کواب تک کا سب سے تگڑا جواب دیدیا،بھارت بھی حواس باختہ

datetime 4  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (سی پی پی )وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکی صدر کے بیان پر سیاسی اور عسکری قیادت ایک پیج پر ہے جب کہ 33 ارب ڈالر امداد کا امریکی دعویٰ بے بنیاد ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں پارلیمنٹ کی مشترکہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ کے دوران وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ امریکی انتظامیہ نے پاکستان کے بارے میں حقائق کو نظرانداز کیا،افغانستان میں اپنی ناکامی کا

ملبہ امریکا ہم پر نہ ڈالے، ہماری افواج، سیکیورٹی فورسز اور عوامی قربانیوں کی لامتناہی داستان ہے، ہم اپنے وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ 33 ارب ڈالر امداد کا امریکی دعویٰ بے بنیاد ہے، 4 سال سے دہائیوں کا ملبہ صاف کر رہے ہیں، ٹرمپ درحقیقت بھارتی زبان بولرہے ہیں، امریکی صدر کے بیان پر سیاسی اور عسکری قیادت ایک پیج پر ہے جب کہ افغانستان کی جنگ پاکستان میں کسی صورت نہیں لڑ سکتے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…