80 ہزار اساتذہ کی بھرتیوں میں میرٹ کی خلاف ورزی،کامیاب امیدواروں کو جھٹکادیدیاگیا
لاہور(آئی این پی) محکمہ سکولزایجوکیشن میں80 ہزار اساتذہ کی میرٹ کے خلاف بھرتیوں کی شکایات پرعمل روک دیا‘ سکولزایجوکیشن نے بھرتیوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سکولزایجوکیشن کی جانب سے لاہور سمیت صوبے بھر میں اساتذہ کی کمی پورا کرنے کے لئے اسی ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا… Continue 23reading 80 ہزار اساتذہ کی بھرتیوں میں میرٹ کی خلاف ورزی،کامیاب امیدواروں کو جھٹکادیدیاگیا