’’لوڈ شیڈنگ کی ستائی عوام کیلئے شاندار خوشخبری ‘‘
ساہیوال (این این آئی)سا ہیوال میں کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹ نے کام شروع کر دیا ۔نجی ٹی وی نے پنجاب حکومت کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ سا ہیوال میںکوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹ نے باقائدہ کام شروع کر دیا ہے ، پاور پلانٹ سے 673 میگا واٹ بجلی حاصل کرکے… Continue 23reading ’’لوڈ شیڈنگ کی ستائی عوام کیلئے شاندار خوشخبری ‘‘