اتوار‬‮ ، 23 جون‬‮ 2024 

وزیر اعظم شدید مشکلات میں ۔۔مولانا فضل الرحمن نے نوا زشریف کو حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دیدی

datetime 18  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کے بڑے اتحادی مولانا فضل الرحمن نے نواز شریف کو حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دیدی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر عبد القادر بلوچ نے ایک اہم اجلاس میں فاٹا سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کا فون آیا تھا اور انہوں نے کہا ہے کہ فاٹا اصلاحات پر اس وقت تک کام روک دیں جب تک میں واپس نہ آ جائوں۔

رپورٹس کے مطابق کل محمود اچکزئی  بھی مولانا فضل الرحمن کے گھر گئے تھے۔ وہاں سے دونوں نے مل کر میاں نواز شریف کو فون کیا تھا۔مولانا فضل الرحمن نے فاٹا کے معاملے پر نواز شریف کو دھمکی دی ہے کہ اگر ان کی بات نہ مانی گئی تو وہ حکومتی اتحاد چھوڑ دیں گے۔ دوسری جانب میڈیا رپورٹ سے کے مطابق یہ اطلاعات ہیں کہ مولانا فضل الرحمن اور محمود خان اچکزئی کے تحفظات دور نہ ہونے کی وجہ سے حکومت شدید مشکلات میں ہے۔ ڈپٹی پارلیمانی لیڈر شاہ جی گل فاٹا اصلاحات کو موخر کئے جانے پر ڈٹ گئے ہیں۔ اس حوالے سے شاہ جی گل کو پی ٹی آئی، پی پی پی اور اے این پی کی حمایت بھی حاصل ہے۔

موضوعات:



کالم



توجہ کا معجزہ


ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…