جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

’’لوڈ شیڈنگ کی ستائی عوام کیلئے شاندار خوشخبری ‘‘

datetime 18  مئی‬‮  2017 |

ساہیوال (این این آئی)سا ہیوال میں کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹ نے کام شروع کر دیا ۔نجی ٹی وی نے پنجاب حکومت کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ سا ہیوال میںکوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹ نے باقائدہ کام شروع کر دیا ہے ،

پاور پلانٹ سے 673 میگا واٹ بجلی حاصل کرکے نیشنل گرڈ میں شامل کی جارہی ہے۔ پلانٹ سے کل 1320 میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی جبکہ دوسرے مرحلے میں 1000 میگا واٹ مزید بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت ہو جائے گی۔ پنجاب حکومت نے پلانٹ کی لئے 1700 ایکڑ زمین بغیر کسی معاوضے کے چینی کمپنی شین ڈانگ کو دی ہے۔ پنجاب حکومت کے ترجمان کے ساہیوال پاور پلانٹ کی تکمیل سے لوڈ شیڈنگ میں مزید کمی آئے گی۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…