المناک حادثہ،اہم سیاسی جماعت کے صوبائی صدر کے دوبیٹوں سمیت متعددافرادشدیدزخمی
بنوں(آئی این پی ) بنوں انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثہ ، اے این پی ولی کے صوبائی صدر کے دو بیٹوں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا گزشتہ روز تھانہ ڈومیل کی حدود میں واقع بنوں کرک کے سرحدی علاقہ انڈس ہائی وے بنوں لنک روڈ کے قریب دو موٹرکار… Continue 23reading المناک حادثہ،اہم سیاسی جماعت کے صوبائی صدر کے دوبیٹوں سمیت متعددافرادشدیدزخمی