پاکستان کے معروف بینک کے صدر کو گرفتارکرنے کا حکم
کراچی (این این آئی)بینکنگ کورٹ کراچی نے صدر عسکری بینک سید حسنین کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے 23جون کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے ۔ہفتہ کو بینکنگ کورٹ کراچی میں فراڈ کیس کی سماعت ہوئی ۔عدالت نے دس لاکھ روپے بینک فراڈ کیس میں برانچ منیجر علی رضوان کے بھی وارنٹ… Continue 23reading پاکستان کے معروف بینک کے صدر کو گرفتارکرنے کا حکم