جمشید دستی کی لمبی چھٹی ،جیل منتقل،معاملہ حد سے آگے نکل گیا
ملتان(آئی این پی)زبردستی نہرکھولنے کے الزام میں گرفتار رکن قومی اسمبلی جمشیددستی کوجوڈیشل ریمانڈ پرسنٹرل جیل ملتان منتقل کردیا گیا ،جمشیددستی اور ان کے گرفتار ساتھی یوسی چیئرمین اجمل کالروکو رات گئے پولیس نے ڈیوٹی مجسٹریٹ نعیم بخش کی عدالت میں پیش کرتے ہوئے ان کا جوڈیشل ریمانڈ حاصل کیا ،جس پر عوامی راج پارٹی… Continue 23reading جمشید دستی کی لمبی چھٹی ،جیل منتقل،معاملہ حد سے آگے نکل گیا