فیس بک خواتین کے لئے وبال جان بن گیا
پشاور (آن لائن)فیس بک خواتین کے لئے وبال جان بن گیا ہے۔ سوشل میڈیا کے بڑھتے ہو ئے استعمال نے شہریوں کی زندگی برباد کردی ہے جس کے باعث سائبر کرائم میں گزشتہ دو سال کے دوران خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے گزشتہ چھ ماہ کے عرصے میں سوشل میڈیا پرخواتین کوبلیک میلنگ… Continue 23reading فیس بک خواتین کے لئے وبال جان بن گیا