پاکستان نے بھارت پر بڑی پابندی عائد کردی
گوجرہ(آئی این پی)پی ٹی اے نے پاکستان میں بھارتی ویب سائٹس بلاک کر دیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بھارت کی آفیشل ڈومین کی حامل ویب سائٹس کو بلاک کر دیا ہے جس کے بعد ان سے ختم ہونے والی ڈومین کی حامل ویب سائٹس (مثلاًwww.india.gov.inیاwww.goidirectory.nic.inوغیرہ)پاکستان میں بلاک ہونے کے باعث کھلنا بند… Continue 23reading پاکستان نے بھارت پر بڑی پابندی عائد کردی