چند ماہ قبل شمولیت اختیار کرنیوالی اہم خاتون سیاسی رہنما نے تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کر دیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ارم عظیم فاروقی نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا، تفصیلات کے مطابق امریکہ سے واپس آنے والی ایم کیو ایم کی سابق رکن سندھ اسمبلی ارم عظیم فاروقی نے تحریک انصاف کو چھوڑ دیا ہے۔ ارم عظیم فاروقی نے صرف دو ماہ قبل ہی تحریک انصاف میں شامل ہونے کا… Continue 23reading چند ماہ قبل شمولیت اختیار کرنیوالی اہم خاتون سیاسی رہنما نے تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کر دیا