سرکاری ملازمین کے مزے ختم، حاضری کے جدید ترین نظام کی تنصیب کا اعلان کردیاگیا،یہ فنگر پرنٹ نہیں بلکہ اس سے بھی بہت آگے کی چیز ہے
لاہور (این این آئی) وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان ریلویز میں چہرے کی شناخت کے ذریعے حاضری کا کمپیوٹرائزڈ نظام لایا جارہا ہے ، ڈائریکٹوریٹ آف انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی میں چہرے کی شناخت کے ذریعے کمپیوٹرائزڈ حاضری کے جدید نظام کی تجرباتی بنیادوں پر تنصیب کامیاب رہی ہے۔ وزیر ریلویز… Continue 23reading سرکاری ملازمین کے مزے ختم، حاضری کے جدید ترین نظام کی تنصیب کا اعلان کردیاگیا،یہ فنگر پرنٹ نہیں بلکہ اس سے بھی بہت آگے کی چیز ہے