سپیڈ بس سروس کے افتتاح کے موقع پر عمران خان کے خلاف نعرے ، شہباز شریف کی عمران خان اور ان کے حواریوں پر کڑی تنقید
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ملتان میں سپیڈو بس سروس کے افتتاح کے موقع پر اپنے خطاب میں عمران نیازی اور ان کے نیاز مندوں پر ایک بار پھر کڑی تنقید کی اور خیبر پختونخواہ میں ڈینگی کی وبا کے دوران عوام کی خدمت سے بھاگنے پر انہیں آڑے ہاتھوں لیا۔… Continue 23reading سپیڈ بس سروس کے افتتاح کے موقع پر عمران خان کے خلاف نعرے ، شہباز شریف کی عمران خان اور ان کے حواریوں پر کڑی تنقید