منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

چند ماہ قبل شمولیت اختیار کرنیوالی اہم خاتون سیاسی رہنما نے تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ارم عظیم فاروقی نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا، تفصیلات کے مطابق امریکہ سے واپس آنے والی ایم کیو ایم کی سابق رکن سندھ اسمبلی ارم عظیم فاروقی نے تحریک انصاف کو چھوڑ دیا ہے۔ ارم عظیم فاروقی نے صرف دو ماہ قبل ہی تحریک انصاف

میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا تھا اس موقع پر انہوں نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات بھی کی تھی، ارم عظیم نے سوشل میڈیا کے ذریعے تحریک انصاف کو چھوڑنے کا اعلان کیا اور انہوں نے کہا کہ میری تحریک انصاف سے جو توقعات تھیں وہ پوری نہیں ہوئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…