خیبر پختونخواہ حکومت کا زبردست اقدام تعلیمی میدان میں بازی جیت لی !!
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کابینہ نے مجوزہ لازمی تعلیم ایکٹ کی منظوری دے دی ، جس کے تحت صوبے میں 5 سے 16 سال تک کے عمر کے بچوں کے لیے تعلیم لازمی قرار دے دی گئی ، تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں بچوں کو مفت تعلیم فراہم کی جائے گی۔ کابینہ کے اجلاس کے… Continue 23reading خیبر پختونخواہ حکومت کا زبردست اقدام تعلیمی میدان میں بازی جیت لی !!