بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر ،مجاہدین کابھارتی فوج پر کاری وار،اعلیٰ افسران سمیت متعددبھارتی فوجی جہنم واصل ،بڑی تعداد زخمی

datetime 14  فروری‬‮  2017

مقبوضہ کشمیر ،مجاہدین کابھارتی فوج پر کاری وار،اعلیٰ افسران سمیت متعددبھارتی فوجی جہنم واصل ،بڑی تعداد زخمی

سرینگر (آئی این پی ) مقبوضہ کشمیر کے علاقے بانڈی پورہ میں مجاہدین کے ساتھ جھڑپ میں 3بھارتی فوجی جہنم واصل جبکہ 2 افسران سمیت 9اہلکار زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے بانڈی پورہ میں منگل کو ایک مسلح جھڑپ میں3بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے ۔حکام کے مطابق اس جھڑپ میں… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر ،مجاہدین کابھارتی فوج پر کاری وار،اعلیٰ افسران سمیت متعددبھارتی فوجی جہنم واصل ،بڑی تعداد زخمی

پاکستانی شہری ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مقدمہ درج کروانے کہاں پہنچ گیا؟

datetime 14  فروری‬‮  2017

پاکستانی شہری ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مقدمہ درج کروانے کہاں پہنچ گیا؟

سانگلہ ہل (مانیٹرنگ ڈیسک)وارڈ نمبر2منڈی مڑھ بلوچاں کے رہائشی محمد اعظم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے مقامی ایڈیشنل سیشن جج رائے محمد خان کھرل کی عدالت میں رٹ دائر کر دی،عدالت نے تھانہ صدرپولیس سے 21فروری تک رپورٹ طلب کر لی۔رٹ کی پیروی تحسین خان ایڈووکیٹ نے کی۔ رٹ میں کہا… Continue 23reading پاکستانی شہری ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مقدمہ درج کروانے کہاں پہنچ گیا؟

’’لاہور دھماکے کے بعدان 31 تعلیمی اداروں کو شدید خطرات ہیں‘‘

datetime 14  فروری‬‮  2017

’’لاہور دھماکے کے بعدان 31 تعلیمی اداروں کو شدید خطرات ہیں‘‘

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی محکمہ داخلہ نے صوبہ خیبر پختونخوا کے 31 تعلیمی اداروں کو حساس قرار دیدیا، حساس قرار دیئے جانیوالے اداروں میں ویمن یونیورسٹی بھی شامل ہے۔فہرست میں حساس قرار دیئے گئے 31 نجی اورسرکاری تعلیمی ادارے شامل ہیں محکمہ داخلہ کی جانب سے 16 جامعات اور 15 کالجز کو حساس قرار دیا… Continue 23reading ’’لاہور دھماکے کے بعدان 31 تعلیمی اداروں کو شدید خطرات ہیں‘‘

کوئٹہ میں بم کو ناکارہ بناتے ہوئے شہید ہو جانے والے اہلکار کی والدہ نے کیا کہہ دیا؟

datetime 14  فروری‬‮  2017

کوئٹہ میں بم کو ناکارہ بناتے ہوئے شہید ہو جانے والے اہلکار کی والدہ نے کیا کہہ دیا؟

کوئٹہ (آئی این پی ) بارودی مواد ناکارہ بنانے کے دوران بم ڈسپوزل اسکواڈ کے شہید عبدالرزاق کے آخری الفاظ ’’ماں میرے لئے دعا کرنا‘‘بم ڈسپوزل اسکواڈ کے اہلکار شہید عبدالرزاق کی والدہ نے کہاہے کہ ان کو اپنے بیٹے کی شہادت پر فخر ہے ،انہوں نے جان کانذرانہ دیکر کئی لوگوں کی جانیں بچائی… Continue 23reading کوئٹہ میں بم کو ناکارہ بناتے ہوئے شہید ہو جانے والے اہلکار کی والدہ نے کیا کہہ دیا؟

سانحہ لاہور میں شہید لڑکی کی اگلے ہفتے شادی تھی۔۔بازار سے چھوٹے بھائی کیلئے کیا خریدنے نکلی؟

datetime 14  فروری‬‮  2017

سانحہ لاہور میں شہید لڑکی کی اگلے ہفتے شادی تھی۔۔بازار سے چھوٹے بھائی کیلئے کیا خریدنے نکلی؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مال روڈ پر ہونے والے دھماکے نے ہنستے بستے کئی گھر اجاڑ دئیے ،دھماکے میں شہید ہونے والابینک آفیسر بلال امجد ڈیوٹی ختم ہونے کے بعد اپنی شادی کے کارڈ کی تقسیم جبکہ فاطمہ شاپنگ کیلئے گھر سے نکلے تھے، فاطمہ کا منگیترامریکہ میں مقیم تھا لیکن دونوں اپنے پیاروں کو روتا ہوا چھوڑ… Continue 23reading سانحہ لاہور میں شہید لڑکی کی اگلے ہفتے شادی تھی۔۔بازار سے چھوٹے بھائی کیلئے کیا خریدنے نکلی؟

’’جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے‘‘

datetime 14  فروری‬‮  2017

’’جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے‘‘

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)گذشتہ رات چئیرنگ کراس مال روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں13 افراد شہید جبکہ 70 افراد زخمی ہوئے ۔ چئیرنگ کراس پر فارما سوٹیکل کمپنیوں کے احتجاج کے دوران ایک فون کال نے وہاں موجود ایک شخص کی جان بچا لی۔ شاہد ملک نامی شخص احتجاج میں شریک تھا کہ اسے ایک فون… Continue 23reading ’’جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے‘‘

’’پاکستان میں 37ملکوں کی بحری افواج کی قوت کے شاندار مظاہروں کا آخری روز ‘‘

datetime 14  فروری‬‮  2017

’’پاکستان میں 37ملکوں کی بحری افواج کی قوت کے شاندار مظاہروں کا آخری روز ‘‘

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بحیرہ عرب میں جاری سینتیس ملکی بحری مشقیں آج اپنے اختتام کوپہنچ رہی ہیں ، وزیر اعظم نواز شریف بھرپور بحری قوت کا مظاہرہ دیکھیں گے۔بحیرہ عرب میں جاری بحری مشق امن دو ہزار سترہ کا آج آخری روز ہے ، تین روزہ مشقوں کے دوران سینتیس ملکوں کی بحری افواج نے… Continue 23reading ’’پاکستان میں 37ملکوں کی بحری افواج کی قوت کے شاندار مظاہروں کا آخری روز ‘‘

سانحہ مال روڈ، خود کش حملہ آورکے اعضا فرانزک لیب کو بھجوا دیئے گئے

datetime 14  فروری‬‮  2017

سانحہ مال روڈ، خود کش حملہ آورکے اعضا فرانزک لیب کو بھجوا دیئے گئے

لاہور(آئی این پی )پولیس نے سانحہ مال روڈ سے متعلق تحقیقات میں پیش رفت سے متعلق رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھجوادی   جس میں کہا گیا ہے کہ خودکش حملہ آور کی عمر 20 سے 22 برس کے درمیان تھی اور اس کی شناخت کے لیے اعضا نادرا کو بھجوادیئے گئے  ۔  لاہورپولیس نے… Continue 23reading سانحہ مال روڈ، خود کش حملہ آورکے اعضا فرانزک لیب کو بھجوا دیئے گئے

وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے کس قریبی ساتھی کو نیا چیئرمین پی آئی اے تعینات کر دیا؟

datetime 14  فروری‬‮  2017

وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے کس قریبی ساتھی کو نیا چیئرمین پی آئی اے تعینات کر دیا؟

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی کو وزیراعظم کا مشیر برائے ہوا بازی مقرر کردیا گیا جبکہ وہ پاکستان ائر لائنز کے چیئرمین بھی ہوں گے اس سلسلے میں منگل کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق گورنر خیبر پختونخوا… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے کس قریبی ساتھی کو نیا چیئرمین پی آئی اے تعینات کر دیا؟