منگل‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2025 

مجھے اس بات کا علم تھا کہ میر اشوہر دہشتگردوں کا ساتھی ہے ۔۔۔۔لاہور دھماکے کے سہولت کا ر کی بیوی کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 20  فروری‬‮  2017

مجھے اس بات کا علم تھا کہ میر اشوہر دہشتگردوں کا ساتھی ہے ۔۔۔۔لاہور دھماکے کے سہولت کا ر کی بیوی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)لاہوردھماکے کے سہولت کارانوارلحق کی بیوی نے انکشاف کیاہے کہ شوہرکے انتہاپسندہونے کاعلم تھا،ہماری معاشرتی روایات شوہرکے بارے میں بیان دینے کی اجازت نہیں دیتیں اس لئے کچھ نہیں کہنا چاہتی۔دوران تفتیش سہولت کارانوار الحق کی فراہم کردہ معلومات کی روشنی میں باجوڑ ایجنسی سے ملزم کے والد اور بھائیوں کو حراست میں… Continue 23reading مجھے اس بات کا علم تھا کہ میر اشوہر دہشتگردوں کا ساتھی ہے ۔۔۔۔لاہور دھماکے کے سہولت کا ر کی بیوی کے تہلکہ خیز انکشافات

کراچی میں حالات کشیدہ،پرتشدد مظاہرے، فائرنگ، شیلنگ اور لاٹھی چارج ،متعددزخمی،پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری طلب

datetime 20  فروری‬‮  2017

کراچی میں حالات کشیدہ،پرتشدد مظاہرے، فائرنگ، شیلنگ اور لاٹھی چارج ،متعددزخمی،پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری طلب

کراچی (آئی این پی)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤ ن میں میں اسٹریٹ کرائم کیخلاف مظاہرہ کرنے والے شہریوں اور پولیس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے،پولیس نے 15 سے زائد افراد کو گرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو اورنگی ٹاؤ ن کے علاقے سیکٹر ساڑھے 11 دن بھر میدان جنگ بنا رہا،… Continue 23reading کراچی میں حالات کشیدہ،پرتشدد مظاہرے، فائرنگ، شیلنگ اور لاٹھی چارج ،متعددزخمی،پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری طلب

آئندہ دو ہفتے یہ کام نہیں کرنا،عمران خان نے پارٹی قیادت اور کارکنوں کو نئی ہدایات جاری کردیں

datetime 20  فروری‬‮  2017

آئندہ دو ہفتے یہ کام نہیں کرنا،عمران خان نے پارٹی قیادت اور کارکنوں کو نئی ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف نے آئندہ دو ہفتے تک کوئی جلسہ جلوس نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی قیادت کو ہدایت جاری کی کہ پانامہ کیس کا فیصلہ آنے تک کوئی جلسہ نہیں ہوگا اور اسی تناظر میں چیئرمین تحریک انصاف… Continue 23reading آئندہ دو ہفتے یہ کام نہیں کرنا،عمران خان نے پارٹی قیادت اور کارکنوں کو نئی ہدایات جاری کردیں

پیپلزپارٹی میں شمولیت کی خبریں،شاہ محمودقریشی نے اعلان کردیا

datetime 20  فروری‬‮  2017

پیپلزپارٹی میں شمولیت کی خبریں،شاہ محمودقریشی نے اعلان کردیا

تھرپارکر (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی دورہ سندھ کے دوسرے روز تھرپارکر پہنچے چھاچھرو کے نزدیک گاؤں بگھل ، حاجی احمد سمیجو اور دیگر جگہ عوامی اجتماعات سے خطاب شاندار استقبال اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مخدوم شاہ محمود قریشی… Continue 23reading پیپلزپارٹی میں شمولیت کی خبریں،شاہ محمودقریشی نے اعلان کردیا

اہم سینیٹر کی ادویہ ساز کمپنی پر چھاپہ،مسلح مزاحمت پر سینیٹر کے بیٹے کیخلاف مقدمہ درج

datetime 20  فروری‬‮  2017

اہم سینیٹر کی ادویہ ساز کمپنی پر چھاپہ،مسلح مزاحمت پر سینیٹر کے بیٹے کیخلاف مقدمہ درج

پشاور(این این آئی)کارسرکارمیں مداخلت پرسینیٹرالیاس بلورکے بیٹے سمیت دیگرافرادپرمقدمہ درج کرلیا گیاپولیس کے مطابق مقدمہ ایف بی آر کے ڈپٹی ڈائریکٹرکی مدعیت میں تھانہ حیات آباد میں درج کیا گیاجس میں غضنفر بلور اور دیگر افراد کو نامزدکیاگیاہے۔ ایف آئی میں کہا گیا ہے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر ادویہ ساز کمپنی پر چھاپہ مارا… Continue 23reading اہم سینیٹر کی ادویہ ساز کمپنی پر چھاپہ،مسلح مزاحمت پر سینیٹر کے بیٹے کیخلاف مقدمہ درج

سیہون دھماکے میں کون سا گروپ ملوث ہے؟آئی جی سندھ نے ایسا نام لے لیاکہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 19  فروری‬‮  2017

سیہون دھماکے میں کون سا گروپ ملوث ہے؟آئی جی سندھ نے ایسا نام لے لیاکہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

کراچی(آئی این پی )آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا ہے کہ خودکش حملہ آورکی نشاندہی کر لی گئی ہے،حملہ آور کی نام سے شناخت نہیں ہوئی، سیہون دھماکے میں حفیظ بروہی کے ملوث ہونے کو نظراندازنہیں کرسکتے، حفیظ بروہی کا سندھ میں دہشت گردی کا نیٹ ورک قائم ہے۔اتوار کو کراچی میں پریس… Continue 23reading سیہون دھماکے میں کون سا گروپ ملوث ہے؟آئی جی سندھ نے ایسا نام لے لیاکہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

پاکستان اور چین عالمی سطح پر ایک ساتھ کھڑے ہوگئے،زبردست اعلان

datetime 19  فروری‬‮  2017

پاکستان اور چین عالمی سطح پر ایک ساتھ کھڑے ہوگئے،زبردست اعلان

میونخ (آئی این پی ) پاکستان اور چین نے 53ویں میونخ سلامتی کانفرنس میں شرکت کرتے ہوئے انسداددہشتگردی کے بارے میں اپنے مشترکہ موقف کا اعادہ کیا ہے اور کہا ہے کہ مغرب کو اس کا مقابلہ کرنے کے لئے غیر جانبدارانہ انداز فکر اختیار کرنا چاہئے تا کہ دنیا بھر میں امن و ترقی… Continue 23reading پاکستان اور چین عالمی سطح پر ایک ساتھ کھڑے ہوگئے،زبردست اعلان

پھانسی کے پھندے تیار،پاکستان میں اب وہ ہونے والا ہے جو پہلے کبھی نہیں ہوا،لرزہ خیز فیصلہ کرلیاگیا

datetime 19  فروری‬‮  2017

پھانسی کے پھندے تیار،پاکستان میں اب وہ ہونے والا ہے جو پہلے کبھی نہیں ہوا،لرزہ خیز فیصلہ کرلیاگیا

لاہور(آئی این پی)ملک بھر کی جیلوں میں قید 348قیدیوں کی پھانسی کی سزاؤں پر عملدرآمد کا فیصلہ‘پھانسی کی سزاؤں کے منتظر سنگین ترین مقدمات کے 138دہشتگرد سمیت دیگر جرائم میں ملوث قیدی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سینٹرل جیل اڈیالہ،کوٹ لکھپت سمیت دیگر جیلوں میں سزا موت کے قیدیوں کی سزا پر دوبارہ عملدرآمد کرنے کا… Continue 23reading پھانسی کے پھندے تیار،پاکستان میں اب وہ ہونے والا ہے جو پہلے کبھی نہیں ہوا،لرزہ خیز فیصلہ کرلیاگیا

لاہور ایئرپورٹ پر ہائی الرٹ،گرفتاریاں

datetime 19  فروری‬‮  2017

لاہور ایئرپورٹ پر ہائی الرٹ،گرفتاریاں

لاہور(آئی این پی)لاہور ایئرپورٹ پر ہائی الرٹ،گرفتاریاں،لاہور ایئرپورٹ کی بیرونی دیوار پھلانگنے کی کوشش میں 2افراد کو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کردیا گیا ،دونوں کا تعلق چترال سے تھا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو لاہور کے ایئرپورٹ کی بیرونی دیوار کو پھلانگنے کی کوشش میں 2افراد کو رگرفتار کر لیا گیا ۔دونوں افراد کو… Continue 23reading لاہور ایئرپورٹ پر ہائی الرٹ،گرفتاریاں