ایک زرداری سب پے بھاری ، نوازشریف کو بڑا جھٹکا دینے کی تیاری
اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کو نوازشریف کے دورہ حیدر آباد سے قبل بڑا جھٹکا ،پیپلزپارٹی نے (ن) لیگ کی اہم وکٹ اڑانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلیں،4اپریل ذوالفقاربھٹو کی برسی کے موقع پر مسلم لیگ(ن)سندھ کے صدر اسماعیل راہو اپنے کارکنان کیساتھ پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر ینگے۔ پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز… Continue 23reading ایک زرداری سب پے بھاری ، نوازشریف کو بڑا جھٹکا دینے کی تیاری