بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

علیم خان جھگڑا بہت مہنگا پڑ گیا

datetime 29  مارچ‬‮  2017

علیم خان جھگڑا بہت مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد (آئی این پی)پی ٹی آئی رہنماء علیم خان کی صحافیوں کو سنگین دھمکیاں، صحافی قانونی چارہ جوئی کے لیے تھانہ بنی گالا پہنچ گئے،صحافیوں نے علیم خان کے خلاف تھانہ بنی گالا میں درخواست دیدی .پی ٹی آئی رہنماء علیم خان کی جانب سے صحافیوں کو سنگین دھمکیاں دینے پر صحافی قانونی چارہ… Continue 23reading علیم خان جھگڑا بہت مہنگا پڑ گیا

اہم سیاسی رہنمانے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 29  مارچ‬‮  2017

اہم سیاسی رہنمانے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

کراچی (این این آئی) جیکب آباد ضلع سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی میر حسن کھوسو کے بھتیجے میر طاہر حسین کھوسو نے بدھ کو پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات کی اور اپنے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر میر طاہر… Continue 23reading اہم سیاسی رہنمانے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

ڈان لیکس کا ڈراپ سین،اسحاق ڈا ر نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 29  مارچ‬‮  2017

ڈان لیکس کا ڈراپ سین،اسحاق ڈا ر نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)ڈان لیکس کا ڈراپ سین،اسحاق ڈا ر نے بڑا دعویٰ کردیا،کہتے ہیں ڈان لیکس کامعاملہ حمود الرحمان اور ایبٹ کمیشن کی طرح نہیں ہوگا، ڈان لیکس کی تحقیقات منظر عام پر لائیں گے، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے فوجی عدالتوں میں… Continue 23reading ڈان لیکس کا ڈراپ سین،اسحاق ڈا ر نے بڑا دعویٰ کردیا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے رجب کاچاندنظرآنے کااعلان کردیا

datetime 29  مارچ‬‮  2017

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے رجب کاچاندنظرآنے کااعلان کردیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے رجب کاچاندنظرآنے کااعلان کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت ہوااورملک بھرسے رجب کے چاندکی اطلاعات موصول ہونے کے بعد رجب کاچاندنظرآنے کااعلان کر دیاگیا۔اسلامی سال کے ساتویں ماہ رجب کاچاندنظرآگیاہے اورکل جمعرات30مارچ 2017 کویکم رجب المرجب ہوگی۔

سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکے ”خاص آدمی “نے نیا ریکارڈ بناڈالا‎

datetime 29  مارچ‬‮  2017

سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکے ”خاص آدمی “نے نیا ریکارڈ بناڈالا‎

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوامیں وی آئی پی کلچرکے خاتمے کی دعویدارپاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے عہدیداروں نے ضمنی الیکشن میں سرکاری وسائل کابے دریغ استعمال شروع کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق خیبرپختونخواحکومت کاسرکاری ہیلی کاپٹر پی ٹی آئی ہزارہ ڈویژن کے صدر زرگلکی ذاتیسواری بن گیاجو ضلع کوہستان میں صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹر پرپی کے 62میں ضمنی… Continue 23reading سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکے ”خاص آدمی “نے نیا ریکارڈ بناڈالا‎

پاکستان ایئرفورس پر سنگین الزام،نجی ٹی وی چینل کے خلاف کارروائی شروع

datetime 29  مارچ‬‮  2017

پاکستان ایئرفورس پر سنگین الزام،نجی ٹی وی چینل کے خلاف کارروائی شروع

اسلام آباد(آئی این پی ) پیمرا نے نجی ٹی وی کے پروگرام ’’خبر کے پیچھے ‘‘ میں بے بنیاد اور غلط الزام نشر کرنے پر چینل کو3اپریل 2017 ؁ء تک جوابدہی کا حکم دیدیا۔ بدھ کو ترجمان پیمرا کے مطابق نجی ٹی وی ( نیو)پر مورخہ27مارچ 2017 ؁ء کورات10سے 11 بجے پروگرام ’’خبر کے پیچھے‘‘… Continue 23reading پاکستان ایئرفورس پر سنگین الزام،نجی ٹی وی چینل کے خلاف کارروائی شروع

منہ بند رکھنے کیلئے علیم خان نے صحافی کو بڑی پیشکش کردی

datetime 29  مارچ‬‮  2017

منہ بند رکھنے کیلئے علیم خان نے صحافی کو بڑی پیشکش کردی

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے علیم خان پر ہاؤسنگ سوسائٹیوں پر قبضے کا الزام کے متعلق سوال پوچھنے پر علیم خان آگ بگولہ ہوگئے ، صحافی کو دھمکیاں دیدیں اور گھتم گتھا ہونے کی کوشش کی گئی،علیم خان نے صحافی کو پیشکش کی کہ اگر پانچ یا دس… Continue 23reading منہ بند رکھنے کیلئے علیم خان نے صحافی کو بڑی پیشکش کردی

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی ڈیل ،، ڈاکٹر عاصم اور ایان علی ،چوہدری نثار نے کیا بتایا؟عمران خان کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 29  مارچ‬‮  2017

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی ڈیل ،، ڈاکٹر عاصم اور ایان علی ،چوہدری نثار نے کیا بتایا؟عمران خان کے حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد ( آئی این پی )عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف علی زرداری کے ایک دوسرے کے خلاف مخالفانہ بیانات نورا کشتی ہیں ، ڈاکٹر عاصم اور ایان علی کی ضمانتیں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان ڈیل کا نتیجہ ہیں ، چوہدری نثار قوم کو آگاہ کر چکے… Continue 23reading ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی ڈیل ،، ڈاکٹر عاصم اور ایان علی ،چوہدری نثار نے کیا بتایا؟عمران خان کے حیرت انگیزانکشافات

کراچی میں افسوسناک واقعہ،خاتون کی ملنے والی لاش کا معمہ حل

datetime 29  مارچ‬‮  2017

کراچی میں افسوسناک واقعہ،خاتون کی ملنے والی لاش کا معمہ حل

کراچی(آئی این پی)22 سالہ مقتولہ خاتون کے اہلخانہ کی درخواست پر پولیس نے تحقیقات کی تو انکشاف ہوا کہ واقعہ خود کشی نہیں،بلکہ قتل تھا،شوہر نے مبینہ طور پر بھائی کے ساتھ مل کر بیوی کو مار ڈالا اور گلے میں دوپٹہ ڈال کر خودکشی کا ڈرامہ رچایا ،مقتولہ دو بچوں کی ماں تھی ،پولیس… Continue 23reading کراچی میں افسوسناک واقعہ،خاتون کی ملنے والی لاش کا معمہ حل