ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

کراچی میں افسوسناک واقعہ،خاتون کی ملنے والی لاش کا معمہ حل

datetime 29  مارچ‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی)22 سالہ مقتولہ خاتون کے اہلخانہ کی درخواست پر پولیس نے تحقیقات کی تو انکشاف ہوا کہ واقعہ خود کشی نہیں،بلکہ قتل تھا،شوہر نے مبینہ طور پر بھائی کے ساتھ مل کر بیوی کو مار ڈالا اور گلے میں

دوپٹہ ڈال کر خودکشی کا ڈرامہ رچایا ،مقتولہ دو بچوں کی ماں تھی ،پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم کے دوران قتل کے شواہد حاصل کئے گئے ہیں،پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…