’’وزیر اعظم نواز شریف نے ملازمین کو 4ماہ کی اضافی تنخواہیں دینے کا اعلان کردیا ‘‘
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نے وزیر اعظم آفس، ہاؤس اور پبلک سیکرٹریٹ کے گریڈ 1 تا 21 تک کے 438 افسروں اور ملازموں کو چار ماہ کی اضافی تنخواہ 10 کروڑ روپے سے زائد رقم بطور انعام دے دی۔ اضافی تنخواہ دینے کیلئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے چیئرمین وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے… Continue 23reading ’’وزیر اعظم نواز شریف نے ملازمین کو 4ماہ کی اضافی تنخواہیں دینے کا اعلان کردیا ‘‘