حکومت نے حج کے خواہشمند پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے حج پالیسی 2017کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حج 2017 کے لیے ایک لاکھ اناسی ہزار دو سو دس کا کوٹہ بحال ہوگیاہے ، سرکاری سکیم کے تحت حج کوٹہ50فیصد سے بڑھا کر 60فیصد کر دیا گیا، 1 لاکھ7 ہزار526عازمین سرکاری سکیم کے تحت… Continue 23reading حکومت نے حج کے خواہشمند پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی