’’لگتا ہے بھارت کار گل کی جنگ بھول گیا ‘‘ کسی قسم کی جارحیت پر کیا کر سکتے ہیں ؟ پرویز مشرف نے انتباہ جاری کر دیا
اسلاآباد(این این آئی)آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہاہے کہ بھارت کلبھوشن کے معاملے پر اپنے عوام سے جھوٹ بولنا بند کرے ٗکارگل میں شکست کو نئی دہلی یاد رکھے۔بھارتی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے پرویز مشرف نے کہا کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو اور کرنل حبیب… Continue 23reading ’’لگتا ہے بھارت کار گل کی جنگ بھول گیا ‘‘ کسی قسم کی جارحیت پر کیا کر سکتے ہیں ؟ پرویز مشرف نے انتباہ جاری کر دیا