منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

پاک فوج کا طیارہ گر کر تباہ

datetime 14  اپریل‬‮  2017 |

دینہ(مانیٹرنگ ڈیسک) دینہ میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق تربیتی طیارہ دینہ کے قریب کولووال گاؤں میں گرا۔طیارہ حادثے کے وقت دونوں پائلٹس پیرا شوٹ سے اُتر گئے ۔طیارہ منگلاائیرپورٹ سے تربیتی مشقوں کےلئے روانہ ہوا

تھا کہ کالووال میں حادثے کا شکار ہوگیا طیارے کے گرنے کی وجہ ابھی تک سامنے نہیں آئی اور طیارے کے گرنے سے کسی جانی نقصان کی بھی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔ذرائع نکا کہنا ہے کہ دونوں پائلٹس محفوظ ہیں۔ طیارہ حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…